صدر رجب طیب ایردوان کی طرف سے والٹر سٹین مئیر کے لئے تہنیتی پیغام

صدر ایردوان نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچنے کے بعد سٹین مئیر کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی اور جرمنی کے 12 ویں صدر منتخب ہونے پر انہیں مبارکباد پیش کی اور نیک تمناوں کا اظہار کیا

671666
صدر رجب طیب ایردوان کی طرف سے والٹر سٹین مئیر کے لئے تہنیتی پیغام

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے جرمنی کے نئے صدر فرانک والٹر سٹین مئیر کو عہدہ صدارت کے لئے منتخب ہونے پر مبارکباد  پیش کی ہے۔

صدارتی ذرائع سے موصول معلومات کے مطابق صدر ایردوان نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچنے کے بعد سٹین مئیر کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی اور جرمنی کے 12 ویں صدر منتخب ہونے پر انہیں مبارکباد پیش کی اور نیک تمناوں کا اظہار کیا۔

جرمنی کے 12 ویں صدر سٹین مئیر  اس سے قبل وزیر خارجہ کے عہدے پر فائز رہ چکے ہیں۔



متعللقہ خبریں