اسلامسٹ اصطلاح پر صدر ترکی کے رد عمل کی عرب میڈیا میں وسیع بازگشت

میں اسلامسٹ  کی اصطلاح  کو  ایک مسلمان ملک کے صدر کے طور پر قبول نہیں کر سکتا

664914
اسلامسٹ  اصطلاح  پر صدر ترکی  کے رد عمل کی عرب میڈیا میں وسیع بازگشت

صدر ایردوان  کی جانب سے  مرکل کو "اسلامسٹ"  کے انتباہ  کی  عرب  پریس میں وسیع    بازگشت سنائی  دی ہے۔

مشرق وسطی کے  سب  سے زیادہ  دیکھے جانے والے  ٹیلی ویژن چینلز اور نشریاتی اداروں نے  صدر ترکی کے رد عمل کہ  میں اسلامسٹ  کی اصطلاح  کو  ایک مسلمان ملک کے صدر کے طور پر قبول نہیں کر سکتا۔

عربی ویب سائٹ  ہوفنگٹن  پوسٹ     نے لکھا ہے کہ  ایردوان نے مرکل کو  سخت لہجے میں  انتباہ دیا ہے۔ میں ایک مسلمان  رہنما ہوں اور اسلامسٹ    اصطلاح  کو مسترد  کرتا ہوں۔

انہوں   نے    مرکل کی بات کاٹتے ہوئے کہا کہ     دہشت گردوں کو اسلامسٹ کہنا   ایک  غلط   امر ہے۔

الجزیرہ  کی ایک خبر کے  مطابق    "مرکل نے ایردوان سے ملاقات میں کہا ہے  کہ اسلامی اور اسلامسٹ دو مختلف نظریات ہیں۔

 

 

 



متعللقہ خبریں