صدرایردوان کا متوقع دورہ روس،ویزے میں نرمی پر بات چیت کا امکان

صدر رجب طیب ایردوان روسی صدر ولا دیمیر پوٹین سے  دو طرفہ تعلقات پر بات چیت کے لیے  اگلے ماہ  روس کا دورہ کریں گے

664820
صدرایردوان کا متوقع دورہ روس،ویزے میں نرمی پر بات چیت کا امکان

صدر رجب طیب ایردوان روسی صدر ولا دیمیر پوٹین سے  دو طرفہ تعلقات پر بات چیت کے لیے  اگلے ماہ  روس کا دورہ کریں گے۔

 اس دورے کے بارے میں ماسکو میں متعین  ترک سفیر  حسین دیری اوز  نے   روسی پریس کو بتایا کہ اگلے ماہ ترک صدر روس کا دورہ کر سکتے ہیں جس  میں دو طرفہ تعلقات پر  غور کے علاوہ  ترک شہریوں کےلیے  روسی ویزے میں نرمی   کے موضوع پر بھی بات چیت ہوگی ۔

 سفیر نے مزید کہا کہ   ویزے میں نرمی   کے  معاملے میں   اولین ترجیح  تاجروں   اور سیاست دانوں    سے متعلق ہوگی ۔



متعللقہ خبریں