اُلو داع کے اسکیٹنگ  مرکز میں برف کی موٹائی نصف میٹر تک پہنچ گئی

محکمہ موسمیات کی پیشین گوئیوں کے مطابق علاقے میں 5 روز تک وقفے وقفے سے برفباری کی توقع ہے

629797
اُلو داع کے اسکیٹنگ  مرکز میں برف کی موٹائی نصف میٹر تک پہنچ گئی

سرما ئی ٹوئر ازم  کے مقبول مراکز میں سے بُرصا کے پہاڑ اُلو داع کے اسکیٹنگ  مرکز میں برف کی موٹائی نصف میٹر تک پہنچ گئی ہے۔

مرکز میں درجہ حرارت بھی منفی 6 درجے ریکارڈ  کیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کی پیشین گوئیوں کے مطابق علاقے میں 5 روز تک وقفے وقفے سے برفباری کی توقع ہے۔

واضح رہے کہ اُلو داع  اسکیٹنگ سینٹر  ترکی میں تفریح کے لئے عوام کی اوّلین ترجیح ہونے کے ساتھ ساتھ یورپ کے بھی گنے چُنے اسکیٹنگ مراکز میں شامل ہے۔



متعللقہ خبریں