اوزبکستان کے نئے صدر کو صدر ایردوان کا تہنیتی پیغام

صدر رجب طیب ایردوان نے شوکت مرزی یو ییف کو اوزبکستان کے صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے ۔

624644
اوزبکستان کے نئے صدر کو صدر ایردوان کا تہنیتی پیغام

صدر رجب طیب ایردوان نے شوکت مرزی یو ییف کو اوزبکستان کے صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے ۔

صدر ایردوان نے انھیں صدارتی انتخابات میں کامیابی کے بعد ٹیلیفون پر مبارکباد دی ۔دونوں صدور نے  بات چیت کے دوران ترکی اور اوزبکستان کے تعلقات کو ہر شعبے میں فروغ دینے کے معاملے میں عزم کا اظہار کیا ۔



متعللقہ خبریں