صدر رجب طیب ایردوان " سال کےخدمتگار لیڈر" منتخب

صدر رجب طیب ایردوان کو" سال کا خدمتگار لیڈر" منتخب کر لیا گیا ہے ۔

624632
صدر رجب طیب ایردوان " سال کےخدمتگار لیڈر" منتخب

صدر رجب طیب ایردوان کو" سال کا خدمتگار لیڈر" منتخب کر لیا گیا ہے ۔

استنبول میں منعقدہ  اجلاس میں شریک اعلیٰ سطحی منتظمین سے کیے  گئے سروے کے دوران ان سے سال کے خدمتگار لیڈر کے بارے میں سوال کیا گیا ۔ جواب میں سب سے زیادہ ووٹ صدر رجب طیب ایردوان کو ملے  ۔ کریڈٹ اور ہاسٹل انتظامیہ  کے   ڈائریکٹر جنرل سینان اکسو کو سال کا خدمتگار بیوروکریٹ ، اورحان گنجے بائے  کو سال کا خدمتگار  گلو کار جبکہ علی کمال کوپوز کو سال کا خدمتگار آجر منتخب کیا گیا ہے ۔



متعللقہ خبریں