ترکی سے یونان جانے کی مزید ایک کوشش ناکام بنا دی گئی
ساحلی سیکورٹی کے ہیڈ کوارٹر کی ایک ٹیم نے چشمے سے ربڑ بوٹ کے ذریعے رخت سفر باندھنے والے تارکین وطن کو اس حرکت سے روکتے ہوئے حراست میں لے لیا۔
604331
ازمیر کی تحصیل چشمے سے غیر قانونی طریقے سے یونانی جزائر کو جانے کی کوشش میں ہونے والے مہاجرین کو ساحلی حفاطتی قوتوں نے پکڑ لیا ہے۔
ساحلی سیکورٹی کے ہیڈ کوارٹر کی ایک ٹیم نے چشمے سے ربڑ بوٹ کے ذریعے رخت سفر باندھنے والے تارکین وطن کو اس حرکت سے روکتے ہوئے حراست میں لے لیا۔
پکڑے جانے والے 53 افراد کا تعلق افغانستان اور شام سے ہے۔
مہاجرین کو گرم کپڑے اور کھانے پینے کی اشیاء فراہم کی گئیں۔