چناق قلعے سے یونان جانے کے خواہاں تیس غیر ملکیوںکی کشتی خراب ہونے پر زندہ بچالیا گیا

زندہ بچائے جانے والوں  میں خواتین  اور بچے بھی شامل ہیں ۔ یہ تمام افراد غیر قانونی طریقے سے   ربڑ    کی ایک کشتی میں سوار   ہو  یونان  کے جزیرے مدلی جانے کے خواہاں تھے

593390
چناق قلعے سے یونان جانے کے خواہاں تیس غیر ملکیوںکی کشتی خراب ہونے پر زندہ بچالیا گیا

چناق  قلعے   کی تحصیل آئے واجیک  کے کھلے سمندر میں   غیر قانونی طور پر  یونان کے جزیرے   مدلی  جانے کے خواہاں   غیر ملکیوں کی کشتی   میں   ہونے والی فنی خرابی کے باعث  تیس غیر ملکیوں    =کوسٹ گارڈ کی طرف سے زندہ بچالیا گیا ہے

 زندہ بچائے جانے والوں  میں خواتین  اور بچے بھی شامل ہیں ۔

یہ تمام افراد غیر قانونی طریقے سے   ربڑ    کی ایک کشتی میں سوار   ہو  یونان  کے جزیرے مدلی جانے کے خواہان تھے۔

غیر قانونی طریقے سے یونان کے جزیرے مدلی جانے کے خوا ہاں  ان شامی اور فسلطینی باشندوں کو  حراست میں  لے لیا گیا ہے۔ 
بس کے ڈرائیور کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔ 
غیر ملکیوں کے طبی معائنے کے بعد ان کو اپنے اپنے ملک روانہ کرنے کے لیے آئے والیک کے پولیس اسٹیشن میں فارن ڈیپارٹمنٹ بھیج دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں