ہماری سر زمین کو دہشت گردوں کی آماجگاہ بننے کی اجازت نہیں دی جائیگی، بن علی یلدرم

ہماری سر زمین کو   دہشت گردوں  کے لیے نہیں  چھوڑا جائیگا ضرورت پڑی  تو ہم سب  وطن کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ      بخوشی پیش کردیں  گے

571998
ہماری سر زمین  کو دہشت گردوں کی آماجگاہ بننے کی  اجازت نہیں دی جائیگی، بن علی یلدرم

وزیر اعظم بن علی یلدرم  کا کہنا ہے کہ      ہم دہشت گرد ی  کو مل جل کر   نیست و نابود کر کے چھوڑیں  گے۔

وزیر   یلدرم  نے    وان ، دوعو بیازید    میں   دہشت گردوں کی فائرنگ سے  شہید ہونے والوں  کے لواحقین سے تعزیت کی۔ 

انہوں نے اس موقع پر کہا کہ ان   غداروں کو   ترک سر زمین سے نکال باہر کریں۔  یہ ہماری ملت و وطن کو  نقصان  پہنچانے کے علاوہ  کچھ نہیں دے سکتے۔  ان  کو  صرف ایک کام آتا  ہے اور وہ معصوم انسانوں کی جانیں لینا ہے۔ ہم  شہیدوں کی قربانیوں  کو رائیگاں  جانے      کی اجازت نہیں  دیں گے۔

ہماری سر زمین کو   دہشت گردوں  کے لیے نہیں  چھوڑا جائیگا ضرورت پڑی  تو ہم سب  وطن کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ      بخوشی پیش کردیں  گے۔

وزیر اعظم   اسپتالوں میں زیر علاج زخمی فوجیوں  کی بھی عیادت کریں  گے اور       جاری آپریشنز کے بارے میں آگاہی حاصل کریں گے۔

 

 

 



متعللقہ خبریں