ترک فضائیہ کی شمالی عراق میں کاروائی،متعدد ٹھکانے تباہ

ترک جنرل ہیڈ کوارٹر  کے مطابق ،شمالی عراق کے متینہ نامی علاقے میں د  ترک فضائیہ نے  بمباری کرتے ہوئے  علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے   کے  12 ٹھکانوں  کو تباہ کر دیا

565929
ترک فضائیہ کی شمالی عراق میں کاروائی،متعدد ٹھکانے تباہ

 

ترک جنرل ہیڈ کوارٹر  کے مطابق ،شمالی عراق کے متینہ نامی علاقے میں د  ترک فضائیہ نے  بمباری کرتے ہوئے  علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے   کے  12 ٹھکانوں  کو تباہ کر دیا ۔

گزشتہ شب خفیہ اطلاع ملنے کےبعد  مختلف اوقات  کے دوران  دو بار یہ  کاروائی کی گئی ،

 بیان کے مطابق ، ترک طیارے اپنے اہداف مکمل کرنے کے بعد  واپس اڈوں پر آگئے۔



متعللقہ خبریں