امیربحرین کا دورہ ترکی،متعدد معاہدوں پر دستخط

صدر رجب طیب ایردوان  نے گزشتہ روز انقرہ میں امیر بحرین  عیسی بن  سلمان الخلیفہ  کا خیر مقدم کیا جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے مختلف شعبوں میں معاہدے طے کیے گئے

559500
امیربحرین کا دورہ ترکی،متعدد معاہدوں پر دستخط

صدر رجب طیب ایردوان  نے گزشتہ روز انقرہ میں امیر بحرین  عیسی بن  سلمان الخلیفہ  کا خیر مقدم کیا۔

 صدارتی محل میں ہونے  والی ملاقات میں  بلمشافہ ملاقات کے بعد بین الاوفود مذاکرات ہوئے۔

 ان مذاکرات کے نتیجے میں  دونوں ممالک کے درمیان  5 مختلف شعبوں میں تعاون کے معاہدوں پر دستخظ  کیے گئے۔

 یونس ایمرے یونیورسٹی اور بحیرین یونیورسٹی کے درمیان  تعاون کے معاہدے پر   قائم مقام چانسلر شرف آتش اور بحرینی وزیر خارجہ  شیخ خالد  بن احمد بن محمد الخلیفہ  نے دستخط کیے ۔



متعللقہ خبریں