ترک فوج جرابلس میں دو ہفتے رہے گی: وزارت عظمی

شامی شہر حلب سے ملحقہ جرابلس   نامی قصبے کو داعش سے پاک کرنے کےلیے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ترک مسلح افواج اور اتحادی قوتیں جرابلس  میں داعش   کے خاتمے تک  اپنی کاروائی جاری رکھیں گی  اور یہ آپریشن دو ہفتے جاری رہے گا

558188
ترک فوج جرابلس میں دو ہفتے رہے گی: وزارت عظمی

شامی شہر حلب سے ملحقہ جرابلس   نامی قصبے کو داعش سے پاک کرنے کےلیے   ترک فوجی   پیش قدمی  سے متعلق  وزارت عظمی نے ایک بیان جاری کیا ہے ۔

 بیان کے مطابق ، ترک مسلح افواج اور اتحادی قوتیں جرابلس  میں داعش   کے خاتمے تک  اپنی کاروائی جاری رکھیں گی  اور یہ آپریشن دو ہفتے جاری رہے گا۔



متعللقہ خبریں