وان پولیس مرکز پر حملے کے دوران شدید زخمی پولیس اہلکار شہید ہو گیا

وان پولیس مرکز پر آتش گیر مادے سے لدی ہوئی گاڑی کیساتھ حملے کے نتیجے میں شدید زخمی ہونے والا پولیس اہلکار ہسپتال میں شہید ہو گیا ۔

555381
وان  پولیس مرکز پر حملے کے دوران شدید زخمی پولیس اہلکار شہید ہو گیا

دہشت گرد تنظیم پی کے کے کیطرف سے وان میں پولیس کے مرکز پر آتش گیر مادے سے لدی ہوئی گاڑی کیساتھ حملے کے نتیجے میں شدید زخمی ہونے والا پولیس اہلکار ہسپتال میں شہید ہو گیا ہے ۔

پی کے کے نے 17 اگست کو رات کے وقت آتش گیر مادے سے لدی ہوئی ایک گاڑی کیساتھ پولیس کے مرکز پر حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار  شہید ،دو شہری  ہلاک اور 73 زخمی ہو گئے تھے ۔



متعللقہ خبریں