یونان فرار ہونے والے آٹھ فوجیوں کی ترکی حوالگی سے متعلق فرد جرم تیار

ترکی میں بغاوت کی کوشش میں ملوث اور یونان فرار ہونے والے 8 ترک فوجیوں  کی ترکی واپسی   سے متعلق درخواست وزارت قانون کو روانہ کر دی گئی ہے

549156
یونان فرار ہونے والے آٹھ فوجیوں کی  ترکی حوالگی سے متعلق فرد جرم تیار

 ترکی میں بغاوت کی کوشش میں ملوث اور یونان فرار ہونے والے 8 ترک فوجیوں  کی ترکی واپسی   سے متعلق درخواست وزارت قانون کو روانہ کر دی گئی ہے۔

  اس درخواست میں بتایا گیا ہےکہ  یونان اور ترکی کے درمیان  مجرمو ں کے تبادلے سے متعلق یورپی معاہدہ موجود ہے جس کی روشنی میں  مشتبہ افراد کو  ترکی   کے حوالے کرنے کےلیے متعلقہ درخواست دائر کی جا رہی ہے ۔

یاد رہے کہ  سولہ جولائی  کو    ان 8 ترک فوجیوں نے   ہیلی کاپٹر کے ذریعے فرار  ہوتےہوئے یونانی سرحدی شہر الیکسنڈروپولی میں  سیاسی پناہ کی درخواست کی تھی ۔



متعللقہ خبریں