ترکی کی رکنیت پر بحث کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ،نیٹو

شمالی ایٹلانٹک اتحاد نیٹو نے اعلان کیا ہے کہ ترکی کی رکنیت پر بحث کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔

549187

نیٹو کے اعلان میں بتایا گیا ہے کہ ترکی نے ہمیشہ نیٹو میں خدمات انجام دی ہیں اور وہ ایک باعتماد ملک ہے ۔ ترکی بھی نیٹو کی حمایت اور یکجہتی پر اعتماد کر سکتا ہے ۔

متعللقہ خبریں