قومی اسمبلی کے گرد اسٹنگر میزائل نصب کیے جا سکتے ہیں:اوسلو

ترک اسمبلی کے انتظامی  دفتر کے سربراہ  سالم اوسلو نے بتایا ہے کہ اس نظام کی ضرورت ایوان صدر،اسمبلی  اور  ترکی کے دیگر حساس مقامات  کو پڑے گی جہاں اسٹنگر میزائل نصب کیے  جا سکتے ہیں

539286
قومی اسمبلی کے گرد اسٹنگر میزائل نصب کیے جا سکتے ہیں:اوسلو

 ترکی کی قومی اسمبلی    کے گرد حفاظتی اقدامات امریکہ  کے وائٹ ہاوسکی طرز پر  سخت کیے جائیں گے۔

 بتایا گیا ہے کہ   اسمبلی عمارت      کے داخلی دروازوں   کے پاس     کسی قسم کی دہشت گردی  روکنے کےلیے   آلات نصب کیے جائیں گے۔

 یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ  قومی اسمبلی کے اطراف میں  میزائل نظام کی تنصیب کا فیصلہ فی الوقت ملتوی کر دیا گیا ہے   اس کے بارے میں  اسمبلی کے انتظامی  دفتر کے سربراہ  سالم اوسلو نے بتایا ہے کہ    اس نظام کی ضرورت ایوان صدر،اسمبلی  اور  ترکی کے دیگر حساس مقامات  کو پڑے گی     جہاں اسٹنگر میزائل نصب کیے  جا سکتے ہیں مگر اس  بارے میں  تاحال کسی قسم کا فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں