غیر ملکی اخباری نمائندوں کی انقرہ آمد،متاثرہ مقامات کا دورہ

ترکی  میں موجود غیر ملکی  ذرائع ابلاغ کے نمائندے فوجی بغاوت    کی کوشش کا جائزہ لینے   کی خاطر انقرہ پہنچے جنہوں نے وزیراعظم نعمان قورتولومش   سے قصر چانکایہ میں ملاقات کی اور اس بارے میں  تفصیلات حاصل کیں

533194
غیر ملکی اخباری نمائندوں کی انقرہ آمد،متاثرہ مقامات کا دورہ

ترکی  میں موجود غیر ملکی  ذرائع ابلاغ کے نمائندے فوجی بغاوت    کی کوشش کا جائزہ لینے   کی خاطر انقرہ پہنچے ۔

  ان نمائندوں کو  وزارت عظمی کے  محکمہ برائے اطلاعات نے دعوت دی تھی جنہوں نے  بغاوت کے دوران    تباہ ہونے والے مقامات کا جائزہ لیا ۔

 غیر ملکی مندوبین   نے بعد ازاں  نائب وزیراعظم نعمان قورتولومش   سے قصر چانکایہ میں ملاقات کی اور اس بارے میں  تفصیلات حاصل کیں۔

 اخباری نمائندوں نے   اس کے بعد ترکی کی قومی اسمبلی، پولیس ہیڈ کوارٹر اور ٹی آر ٹی   کا بھی دورہ کیا     ۔

 



متعللقہ خبریں