ٹینکوں کے سامنے سینہ سپرہو کر عوام نے فتح حاصل کی ہے: بن علی یلدرم

انہوں نے  فوجی گرہو کی جانب سے  حکومت کا تختہ الٹنے  کے باے میں  بیان دیتے ہوئے کہا کہ  اب حالات پر سکون ہیں اور اس واقعے پر قابو پالیا گیا ہے۔ ملک میں اقتصادی حالات میں بہتری دیکھی جا رہی ہے

532922
ٹینکوں کے سامنے سینہ سپرہو کر عوام نے فتح حاصل کی ہے: بن علی یلدرم

وزیراعظم بن علی یلدرم  نے کہا ہے کہ  ٹینکوں کے سامنے سینہ سپر ہوجانے والے  عوام نے فتح حاصل کی ہے۔

انہوں نے  فوجی گرہو کی جانب سے  حکومت کا تختہ الٹنے  کے باے میں  بیان دیتے ہوئے کہا کہ  اب حالات پر سکون ہیں اور اس واقعے پر قابو پالیا گیا ہے۔ ملک میں اقتصادی حالات میں بہتری دیکھی جا رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ  اس واقعے سے کسی بھی ملک کے ساتھ ہمارے تعلقات پر کوئی مفی اثرات مرتب نہیں ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں   حالات کو بہتر  بنایا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ  ملک میں  حکومت کا تختہ الٹنے کی جس  نے بھی کوشش کی ہے اس کو اس کی لازمی طور پر قرار واقعی سزا ملے گی۔

 



متعللقہ خبریں