فتح اللہ گولین کی ترکی حوالگی کےلیے ہمیں دلائل فراہم کیے جائیں:کیری

امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے  کہا ہے کہ  ترک وزیر خارجہ مولود چاوش اولو اور وزیر دفاع فکری ایشیک   آئندہ ہفتے امریکہ کا دورہ کریں گے جن سے تفصیلی بات چیت کا امکان ہے

531319
فتح اللہ گولین کی ترکی حوالگی کےلیے ہمیں دلائل  فراہم کیے جائیں:کیری

امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے  کہا ہے کہ  ترک وزیر خارجہ مولود چاوش اولو اور وزیر دفاع فکری ایشیک   آئندہ ہفتے امریکہ کا دورہ کریں گے جن سے تفصیلی بات چیت کا امکان ہے۔

 کیری نے  یہ بات سی این این  سے ایک گفتگو کے دوران  کہی  اور بتایا کہ  فتح اللہ گولین کی حوالگی    کےلیے   سرکاری طور پر    ہمیں  ترک حکام سے باضابطہ   دلائل کی فراہمی  پر اقدام اٹھایا جاسکتا ہے۔

   کیری نے کہا کہ ہمیں   گولین  کی حوالگی کے بارے  میں فی الوقت کسی قسم  کی باضابطہ   درخواست موصول نہیں ہوئی ہے  البتہ ترک حکام  اس بارے میں ایک رپورٹ  ہمیں جلد ہی فراہم  کریں گے ۔



متعللقہ خبریں