بغاوت کے الزام میں 6 ہزار افراد حراست میں ہیں: بوزداع

ناکام فوجی بغاوت کے بعد وزیر  قانون بکر بوزداع  کا کہنا ہے کہ اب تک بغاوت کی سازش میں ملوث چھ ہزار افراد کو حراست میں لیا گیا ہے اور مزید گرفتاریوں کا بھی امکان ہے

531351
بغاوت کے  الزام میں 6 ہزار افراد حراست میں ہیں: بوزداع

ناکام فوجی بغاوت کے بعد وزیر  قانون بکر بوزداع  کا کہنا ہے کہ اب تک بغاوت کی سازش میں ملوث چھ ہزار افراد کو حراست میں لیا گیا ہے اور مزید گرفتاریوں کا بھی امکان ہے۔
خبر  کے مطابق ترکی میں جمہوری حکومت نے حالات پر کنٹرول حاصل کرنے کے بعد اب تک فوج کے کئی اعلیٰ افسران اور 2700 ججوں کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا گیا ہے۔

ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ  آج  صبح ملک کے جنوبی صوبے میں بریگیڈ کمانڈر اور 50 سے زائد فوجیوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں