دہشت گرد تنظیم PKK کی گھناونی چالیں
دہشت گرد تنظیم کی قتل عام کی وارداتوں کے سامنے خاموشی اختیار کرنے والی سیاسی جماعت عوامی جمہوری پارٹی نے وسیع پیمانے کی اشتعال انگیزی پھیلانے کی کوشش کی
518952
دہشت گرد تنظیم PKK اور اس کے سیاسی بازووں کی نیچ حرکتیں جاری ہیں۔
دہشت گرد تنظیم کی قتل عام کی وارداتوں کے سامنے خاموشی اختیار کرنے والی سیاسی جماعت عوامی جمہوری پارٹی نے وسیع پیمانے کی اشتعال انگیزی پھیلانے کی کوشش کی، تام ان کا جھوٹ افشاں ہونے پر انہیں معافی مانگنی پڑی۔
شام کے وقت وزیر چاوش اولو نے سرکاری ٹویٹر اکاونٹ پر ایچ ڈی پی اور ایک خبر رساں ایجنسی کی ٹویٹس کو بیک وقت ساتھ ساتھ دیکھنے پر اپنے رد عمل کا مظاہرہ کیا۔