قیصری میں آرمینی بانشدوں کی مذہبی تقریب

اس مذہبی تقریب میں  ترکی  میں آرمینی   پیٹرک خانے کے روحانی  پیشوا  زاکیوس اہانیان  اور استنبول   کلیسے  سر دیگر شہروں کے کلیسے سے تعلق رکھنے والے  بڑی تعداد میں آرمینی باشندوں نے شرکت کی

516899
قیصری میں آرمینی بانشدوں  کی  مذہبی تقریب

آرمینی نژاد ترک باشندوں نے قیصری میں  تاریخی سرُب کری کور  لوساویچ کلیسے  میں مذہبی تقریب منعقد کی ہے۔

اس مذہبی تقریب میں  ترکی  میں آرمینی   پیٹرک خانے کے روحانی  پیشوا  زاکیوس اہانیان  اور استنبول   کلیسے  سر دیگر شہروں کے کلیسے سے تعلق رکھنے والے  بڑی تعداد میں آرمینی باشندوں نے شرکت کی۔

آرمینی روحانی پیشوا نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ    ان کے اس کلیسے میں عبادت کا موقع فراہم کرتے ہوئے   بہت اچھا کام کیا گیا ہے حس کے ہم بہت مشکور ہیں۔

انہوں نے اس موقع پر مسلمانوں کو ماہ رمضان کی مبارک باد پیش کی ۔ انہوں نے دنیا بھر میں مسلمانوں کے امن و سکون سے رہنے کی بھی دعا کی۔

اس تقریب کے بعد  شرکا نے   کلیسے میں رکھی گئی وزٹنگ بک میں     دستخط کیے۔



متعللقہ خبریں