فرانس یورو کپ کے شائقین کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنائے: ترکی

ترکی نے  فرانس کو  خبردار  کیا ہے کہ  وہ یورو 2016مقابلوں   کےلیے  آنے والے  شائقین  کی جان و  مال کا تحفظ یقینی بنائے

507938
فرانس یورو کپ کے شائقین کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنائے: ترکی

ترکی نے  فرانس کو  خبردار  کیا ہے کہ  وہ یورو 2016مقابلوں   کےلیے  آنے والے  شائقین  کی جان و  مال کا تحفظ یقینی بنائے۔

  دفتر  خارجہ  نے اپنے ایک  تحریری بیان میں   بتایا ہے کہ یورپ کپ   کے انعقادکی وجہ سے فرانس  نے ہنگامی حالت کے نفاذ میں دو ماہ کی  مزید توسیع کر دی ہے لہذا ہمیں امید ہے کہ  حکومت ان مقابلوں کے شائقین   کی  جان و  مال  کے تحفظ کی ذمہ داری بخوبی  نبھائے گی ۔

 



متعللقہ خبریں