یورپی یونین ہمارے لیے واحد متبادل نہیں ، عمر چیلیک

یورپی یونین  امور کےو زیر عمر  چیلک  کا کہنا  ہے  کہ  یورپی یونین کا پیش   منظر    ترکی کے  لیے  انتہائی  اہم  ہے تا   ہم یہ   ہمارے لیے  ایک واحد متبادل نہیں  ہے۔

497668
یورپی یونین ہمارے لیے واحد متبادل نہیں ، عمر چیلیک

یورپی یونین  امور کےو زیر عمر  چیلک  کا کہنا  ہے  کہ  یورپی یونین کا پیش   منظر    ترکی کے  لیے  انتہائی  اہم  ہے تا   ہم یہ   ہمارے لیے  ایک واحد متبادل نہیں  ہے۔

عمر چیلک نے     وزارت   کے دفتر  میں منعقدہ  تقریبِ  حوالگی اختیارات کے موقع پر اپنے خطاب میں کہ  آق  پارٹی        کے دورِ اقتدار میں    رکنیت کے پیش منظر نے  سرکاری  پالیسیوں کی حیثیت حاصل کر لی ہے۔

علاقائی   بحرانوں کے   گھمبیر صورتحال اختیار کرنے والے ایک دور میں   داخل ہونے کا ذکر کرنے والے  چیلک نے بتایا  کہ    "  ہم مستقل رکنیت کے پیش  منظر کا تحفظ کریں گے  تا ہم ایک امن منصوبے کی حامل یورپی یونین  کا ترکی سے دہشت گردی کے خلاف جدوجہد میں تبدیلی لانے کا معاملہ         اس کے  دہرے معیار کی عکاسی کرتا ہے۔ ہم   یورپی یونین   کے ساتھ باہمی تعلقات     کے معیار میں   اضافہ کرتے ہوئے   سرکاری پالیسیوں کے تقاضے کے  پورا کیا جائیگا۔

عمر چیلک نے  یورپی یونین    کی وزارت  کے فرائض    سابق وزیر وولکان بوزکر سے  حاصل  کیے۔

 



متعللقہ خبریں