ضلع گیرے سون میں دہشت گردوں کے حملے میں ایک فوجی شہید

ترکی کے بحیرہ اسود کے علاقے کے شہر گیرے سون میں دہشت گردی کا واقع ایک طویل عرصے کے بعد پیش آیا ہے

485893
ضلع گیرے سون میں دہشت گردوں کے حملے میں ایک فوجی شہید

 

ضلع گیرے سون  چالداع  جنڈار میری           تھانے پر  PKK کے دہشت گردوں نے  راکٹ       لانچرز اور     دیگر  اسلحہ کیے  ساتھ  حملہ کر دیا  ، جس دوران ایک   فوجی    شہید ہو گیا۔

 دہشت  گردوں   کے حملے میں      تھانے کا کمانڈر       ظفر  چالشکان    زخمی  ہو گیا۔

زخمی     سارجنٹ      اسپتال   میں    دم   توڑ  گیا ،  یہ واقع کل شام 5 بجے کے قریب پیش آیا۔



متعللقہ خبریں