دہشت گردی   کے خلاف بھر پور طریقے سے   فوجی آپریشن جاری

ترک مسلح افواج  نے دہشت گرد تنظیم پی کے کے شمالی عراق میں موجود ٹھکانوں  کو نشانہ  بنایا ہے۔گارا اور  حقورق  کے علاقے   میں  موجود پی کے کے ، کے ٹھکانوں کو تباہ کردیا گیا ہے

485555
دہشت گردی   کے خلاف بھر پور طریقے سے   فوجی آپریشن جاری

دہشت گردی   کے خلاف بھرو پور طریقے سے   فوجی آپریشن جاری ہے۔

ترک مسلح افواج  نے دہشت گرد تنظیم پی کے کے شمالی عراق میں موجود ٹھکانوں  کو نشانہ  بنایا ہے۔

گارا اور  حقورق  کے علاقے   میں  موجود پی کے کے ، کے ٹھکانوں کو تباہ کردیا گیا ہے۔

کی جانے والی بمباری  کے دوران تمام اہداف کو  ٹھیک ٹھیک نشانہ بناتے ہوئے  مسمار کردیا گیا۔

فوجی حکام  کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے  میں فوجی  آپریشن  کے دوران تمام طیارے اپنی کاروائی  کامیابی سے مکمل کرتے ہوئے  اپنے اپنے اڈووں پر بحفاظت واپس آگئے ہیں۔   

 



متعللقہ خبریں