ترکی: شام سے دو راکٹ آگرے،3 ادفراد ہلاک 3 زخمی

گزشتہ روز شام سے تر ک شہر قلیس میں گرنے والے راکٹوں کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور3 زخمی ہو گئے

476441
ترکی: شام سے دو راکٹ آگرے،3 ادفراد ہلاک 3 زخمی
گزشتہ روز شام سے تر ک شہر قلیس میں گرنے والے راکٹوں کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور3 زخمی ہو گئے۔ ان راکٹوں کے پرزے اطراف میں گرنے سے بعض دوکانوں کو نقصان بھی پہنچا۔ ترک حفاظتی دستوں نے اس واقعے کے بعد عالمی قوانین کے تحت جوابی کاروائی کی ۔ ان واقعات کے بعد ضلعی انتظامیہ نے شہر میں مظاہروں پر ایک ماہ کے لیے پابندی عائد کر دی ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی دو راکٹ اسی شہر میں آ گرے تھے تام خوش قسمتی سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا تھا ۔


متعللقہ خبریں