دہشت گردوں نے مزید تین فوجیوں کو شہید کر دیا

شدت کے دھماکے کے بعد دہشت گردوں نے سیکورٹی قوتوں پر فائر کھول دیا۔ جس پر فوجیوں نے جوابی فائرنگ کی

457875
دہشت گردوں نے مزید تین فوجیوں کو شہید کر دیا

دیار باکر ۔ بن گیول شاہراہ پر واقع مرمر جنڈار میری تھانے پر علیحدگی پسند PKK کے دہشت گردوں کے کار بم دھماکے میں تین فوجی شہید جبکہ 24 زخمی ہو گئے۔

شدت کے دھماکے کے بعد دہشت گردوں نے سیکورٹی قوتوں پر فائر کھول دیا۔ جس پر فوجیوں نے جوابی فائرنگ کی ۔

زخمیوں کو جوار کے اسپتالوں میں زیر علاج لے لیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں