خواتین کی جنسیت کی بنا پر استعماری ایک ناقابل قبول فعل ہے

صدر ترکی رجب طیب ایردوان نے یوم نسواں کے موقع پر اپنے خطاب میں خواتین کے احترام پر زور دیا ہے

446797
خواتین کی جنسیت کی بنا پر استعماری ایک ناقابل قبول فعل ہے

صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ خواتین کی محض جنسیت کی بنا پر استعماری نہیں کی جانی چاہیے۔

صدر ایردوان نے عالمی یوم نسواں کے موقع پر ترک میٹل یونین خواتین محنت کشوں کے 21 ویں کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ " خواتین محض عنایت ہیں نہیں انصاف کی بھی منتظر رہتی ہیں۔ یہ کوٹہ نہیں بلکہ منصفانہ مقابلے کا مطالبہ کرتی ہیں۔ خواتین استعماری نہیں احترام کا تقاضا کرتی ہیں۔ کوئی بھی شخص خواتین کے ان جائز مطالبات پر نہ تو اپنے کان بند رکھ سکتا ہے اور نہ ہی منہ موڑ سکتا ہے۔ ہم نے ہمیشہ سے ہی ہماری خواتین کی جستجو حقوق میں ان کا ساتھ دیا ہے اور جنسیت کی بنا پر ان کی استعماری کی ہمیشہ سے مخالفت کی ہے۔ "

شہید ماوں اور ان کی بیوہ بیگمات کو بھی فراموش نہ کرنے والے ایردوان نے کہا ہے کہ "سب سے زیادہ احترام کا حق حاصل ہونے والی شہیدوں کی مائیں ، بیگمات اور بچے ہیں۔"

ترک قوم کا بٹوارہ کرنے کی طاقت کسی کے بھی پاس نہ ہونے پر زور دینے والے ایردوان کا کہنا تھا کہ حکومت کے اندر کسی دوسری اجارہ داری کی ہر گز اجازت نہیں دی جائیگی۔

انہوں نے مزید کہا کہ " ہمارے لیے چار چیزیں اولیت رکھتی ہیں۔ واحد ملت، واحد پرچم، واحد وطن اور واحد مملکت۔ ہماری قوم کا بٹوارہ کرنے کی کوئی بھی ہمت نہیں کر سکتا۔ ہمارے پرچم کے مترادف کسی دوسری پرچم کو گھاڑنے کی کوشش کرنے والے اس سر زمین پر نہیں رہ سکتے۔ مختصراً مملکت کے اندر کسی دوسری مملکت کے قیام کیا اجازت نہیں دی جا سکتی۔"



متعللقہ خبریں