ماردن میں جھڑپ، 8 دہشت گرد ہلاک 3 فوجی شہید

ماردن کی تحصیل دار گیچت میں علیحدگی پسند تنظیم پی کے کے کے دہشت گردوں اور سلامتی قوتوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں 8 دہشت گرد ہلاک اور تین فوجی شہید ہو گئے ہیں ۔

443822

علاقے میں دہشت گردوں کیخلاف سلامتی قوتوں کی کاروائیاں جاری ہیں ۔ دریں اثناء نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے شریک چیرمین صلاح الدین دیمر تاش نے دیار باقر کی تحصیل سُر میں دہشت گردوں کیخلاف جاری کاروائیوں اور کرفیو کے خاتمے کا جواز پیش کرتے ہوئے جلوس نکالنے کی جو اپیل کی ہے عوام نے اس میں عدم دلچسپی کا اظہار کیا ہے ۔ حفاظتی قوتوں نے دیار با قر میں حفاظتی تدابیر میں اضافہ کر دیا ہے جس کے نتیجے میں زندگی معمول پر آ گئی ہے ۔

متعللقہ خبریں