سال رواں کے دوران13 ہزار تارکین وطن بچایا گیا ہے: کوسٹ گارڈ

بتایا گیا ہے کہ ترک ساحلی محافظوں کی بحیرہ ایجیئن میں کاروائیوں کے دوران اس سال13 ہزار 104تارکین وطن بچا لیے گئے

440548
سال رواں کے دوران13 ہزار تارکین وطن بچایا گیا ہے: کوسٹ گارڈ

ترک ساحلی محافظوں کی بحیرہ ایجیئن میں کاروائیوں کے دوران اس سال13 ہزار 104تارکین وطن بچا لیے گئے۔

بتایا گیا ہے کہ ترکی اور یونان کے درمیان کھلے سمندر میں24 تا 25 فروری کے دوران 24آپریشنز میں 910 تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچایا گیا ۔

اسی طرح بالترتی بمختلف کاروائیوں میں ضلع ازمیر کے قصبوں چشمہ ،سفر حصار اور دیکیلی سے 488 ،ضلع آئیدین کے قصبے دیدیم سے 79 اور بودروم سے 38 تارکین وطن بچائے گئے۔



متعللقہ خبریں