بتمان میں پی کے کے کی 6 پناہ گاہیں تباہ

ترکی کے ضلع بتمان کی تحصیل ساسون کے جوار میں ڈرون طیاروں کی نشاندہی کے بعد علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کے کے کیخلاف کاروائی کی گئی ۔

434840
بتمان میں  پی کے کے کی 6 پناہ گاہیں تباہ

ترکی کے ضلع بتمان کی تحصیل ساسون کے جوار میں ڈرون طیاروں کی نشاندہی کے بعد علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کے کے کیخلاف کاروائی کی گئی ۔

کاروائی کے دوران تنظیم کی 6 خفیہ پناہ گاہوں سے بھاری مقدار میں آتش گیر مادہ ،اسلحہ اور دیگر سازوسامان برآمد کیا گیا ہے ۔ فوج نے ان پناہ گاہوں کو تباہ کر دیا ہے ۔



متعللقہ خبریں