ترکی نے شام میں فوجی کاروائی شروع کر دی ہے

ترکی نے شام میں فوجی کاروائی شروع کر دی ہے

432142
ترکی نے شام میں فوجی کاروائی شروع کر دی ہے

ترکی نے شام میں پی وائے ڈی کے خلاف فوجی کاروائی شروع کر دی ہے۔

ترک مسلح افواج دہشت گرد تنظیم پی وائے ڈی کے حلب کی تحصیل عزیز کے ٹھکانوں پر بمباری کر رہی ہیں۔

طوفانی توپ یعنی حادہ مار توپ سے داغے گئے گولے کچھ ہی مدت قبل دہشت گرد تنظیم کے قبضے میں آنے والے مینگ فوجی ہوائی اڈے کے جوار میں جا گرے ہیں۔



متعللقہ خبریں