دیار باقر میں دہشت گردوں کیخلاف کاروائی، دو فوجی شہید

دیار باقر میں دہشت گردوں کیخلاف کاروائی، دو فوجی شہید

430663
دیار باقر میں دہشت گردوں کیخلاف کاروائی، دو فوجی شہید

دیار باقر کی تحصیل سرُ میں دہشت گردوں کیخلاف کاروائی کے دوران دو فوجی شہید ہو گئے ہیں ۔ مسلح افواج کے دفتر سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ سُر میں دہشت گردوں کیخلاف جاری کاروائیوں میں 4 فوجی زخمی ہو گئے جنھیں فوری طور پر ہسپتال پہنچایا گیا لیکن دو فوجی عثمان اوز اور قادر گنچ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے۔ دریں اثناء سلامتی قوتوں نے تنجیلی میں دہشت گردوں کیخلاف کاروائیوں کے دوران 6 سرنگوں کی نشاندہی کی ۔ ان سرنگوں سے بے شمار گولہ و بارود اور طبی سازوسامان برآمد ہو اہے ۔



متعللقہ خبریں