ترکی: یونان جانےکی کوشش درجنوں شامی پولیس کے حوالے

ضلع ازمیر کے قصبے علی آغاکے راستے غیر قانونی طریقے سے یونان جانےکی کوششمیں 128شامی پولیس کی دو کاروائیوں کے دوران گرفتار کر لیئے گئے

429228
ترکی: یونان جانےکی کوشش درجنوں شامی  پولیس کے حوالے

ضلع ازمیر کے قصبے علی آغاکے راستے غیر قانونی طریقے سے یونان جانےکی کوششمیں 128شامی پولیس کی دو کاروائیوں کے دوران گرفتار کر لیئے گئے۔

ایک دیگر کاروائی میں چناق قلعے سے ازمیرجانے والے ایک ٹرک پر چھاپہ مارتے ہوئے پولیس نے63 شامیوں کوگرفتار کرلیاجن میں بچے اور خواتین بھی شامل تھیں۔

دوسری جانب پولیس نےایک کھڑی بس پربھی چھاپہ ماراجس میں سوار65 شامی حراست میں لیے گئے۔

بعد ازاں ان تمام افراد کوازمیر کے محکمہ پولیسسے وابستہ شعبہ غیر ملکی امور کے حوالے کر دیا گیا ۔



متعللقہ خبریں