ترکی سے یونان جانے کی کوشش، 7 بچوں سمیت 14 افراد ہلاک

ترک شہر چناق قلعہ سے یونان میں داخل ہونے کی کوشش میں چودہ افراد ڈوب کر ہلاک ہو گئے جن میں 7 بچے بھی شامل ہیں

414983
ترکی سے یونان جانے کی کوشش، 7 بچوں سمیت 14 افراد ہلاک

ترک شہر چناق قلعہ سے یونان میں داخل ہونے کی کوشش میں چودہ افراد ڈوب کر ہلاک ہو گئے جن میں 7 بچے بھی شامل ہیں۔
ترک ساحلی محافظوں نے ڈوبنے والی کشتی سے 27 افراد کو زندہ بچا لیا ہے۔
ماہر غوطہ خور ٹیمیں،ڈوبنے والی کشتی سے مزید نعشوں کی بازیابی کے لیے تلاش جاری رکھےہوئے ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں