دس نومبر،مصطفی کمال کی رحلت کا دن

آج سے تقریباً 77 سال قبل ۹ بج کر 5 منٹ پر کاروبار زندگی رک گیا تھا جس کا سبب جمہوریہ ترکی کےبانی مصطفی کمال اتاترک کی وفات تھا

414239
دس نومبر،مصطفی کمال کی رحلت کا دن

آج سے تقریباً 77 سال قبل ۹ بج کر 5 منٹ پر کاروبار زندگی رک گیا تھا جس کا سبب جمہوریہ ترکی کےبانی مصطفی کمال اتاترک کی وفات تھا ۔
ہر سال کی طرح اس بار بھی اتاترک کا یوم وفات انتہائی احترام سے منایا جارہا ہے۔
صدر رجب طیب ایرودان اور دیگر حکومتی اراکن نے آج صبح مزار اتاترک پر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔
اس بار وفات اتاترک کی یادگاری تقریب کا انعقاد انقرہ ایوان تجارت میں ہوا جس کا انعقاد شعبہ لسان و ثقافت و تاریخ برائے اتاترک کی جانب سے کیا گیا ہے۔
تقریب میں صدر ایردوان اور وزیر اعظم احمد داوداولو اور نائب وزیراعظم ایرتوعورول ترکیش نے شرکت کی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں