زیر حراست دہشت گردوں کو قید کی سزا

گزشتہ دنوں ترکی کے ضلع دیار باقر میں ایک آپریشن کے دوران حراست میں لے جانے والے 17 دہشت گردوں میں سے 8 کو جیل میں بند کر دیا گیا ہے

360471
زیر حراست دہشت گردوں کو قید کی سزا


ضلع دیار باقر میں داعش کے خلاف کاروائی کے دوران زیر حراست لیے جانے والے 17 افراد میں سے 8 کو جیل میں بند کر دیا گیا ہے۔
اٹارنی کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کو " آئینی نظام کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرنے " کے جرم میں جیل بھیجا گیا ہے۔
دوسری جانب مردہ حالت میں برآمد کیے جانے والے 7 دہشت گردوں میں سے 4 کی نعشوں کو ان کے لواحقین کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ جبکہ باقی ماندہ تین پر ڈی این اے تجزیات کا عمل جاری ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں