گھڑیاں 8 نومبر سے ایک گھنٹی آگے کی جائیں گی

آج سے شروع ہونے والے موسم سرما کے اوقات کار کو یکم نومبر کے پارلیمانی انتخابات کی وجہ سے 8 نومبر تک موخر کر دیا گیا ہے

399561
گھڑیاں 8 نومبر سے ایک گھنٹی آگے کی جائیں گی

آج سے شروع ہونے والے موسم سرما کے اوقات کار کو یکم نومبر کے پارلیمانی انتخابات کی وجہ سے 8 نومبر تک موخر کر دیا گیا ہے۔
موسم سرما کے اوقات کار کے آغاز کے دن کے بارے میں پروگرام کو اس سے قبل وزیر توانائی و قدرتی وسائل علی رضا الابویُن کے دستخطوں کے ساتھ وزارت اعظمیٰ دفتر میں بھیج دیا گیا تھا۔
کابینہ کے فیصلے کے ساتھ موسم گرما کے اوقات کار میں دن کی روشنی سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کرنے کے لئے گھڑیوں کو 29 مارچ شب 3 بجے سے ایک گھنٹہ آگے کیا گیا تھا اس کے مطابق 25 اکتوبر کو شب 4 بجے سے گھڑیوں کو موسم سرما کے اوقات کار کے مطابق ایک گھنٹہ پیچھے کرنا ضروری تھا۔
لیکن تازہ رد و بدل کے مطابق رواں سال موسم سرما کے اوقات کا ر کو یکم نومبر کے پارلیمانی انتخابات کی وجہ سے 25 اکتوبر کی بجائے 8 نومبر شب چار بجے نافذ العمل کیا جائے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں