عید الاضحی جذبہ ایثار و قربانی کا تہوار

ترک شہروں انقرہ،استنبول اور ازمیر سمیت دیگر علاقوں میں عید الاضحی وقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے

353534
عید الاضحی جذبہ ایثار و قربانی کا تہوار

ترک شہروں انقرہ،استنبول اور ازمیر سمیت دیگر علاقوں میں عید الاضحی وقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔
صدر رجب طیب ایردوان نے ایوان صدر میں واقع ملت جامع مسجد میں عوام کے شانہ بشانہ نماز اداکی ۔
مسجد میں آنے والے بچوں میں نماز کے بعد ٹافیاں اور چاکلیٹ تقسیم کی گئیں۔
دریں اثنا شامی مہاجرین نے اس بار بھی عید وطن سے دور مہاجر کیمپوں میں ادا کی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں