ترکی:سڑک پر نصب دھماکہ خیز مواد پھٹ پڑا،ایک پولیس اہلکار شہید

ترک ضلع ماردین کی تحصیل دار گیچیت میں گشت کے دوران ایک بارودی مواد پھٹنے سے ایک پولیس اہلکار شہید ور تین زخمی ہو گئے

376695
 ترکی:سڑک پر نصب دھماکہ خیز مواد پھٹ پڑا،ایک پولیس اہلکار شہید

ترک ضلع ماردین کی تحصیل دار گیچیت میں گشت کے دوران ایک بارودی مواد پھٹنے سے ایک پولیس اہلکار شہید ور تین زخمی ہو گئے۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق ، علیحدگی پسند تنظیم کے کارندوں نے سڑک پر دھماکہ خیز مواد ریموٹ کنٹرول کے ذریعے اڑادیا ۔
بتایا گیا ہے کہ زخمی پولیس اہلکاروں کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں