شہدا کی یاد میں کلاسیک گاڑیوں کا جلوس

ترکی میں روزانہ دہشت گرد حملے میں شہید ہونےو الے سیکورٹی اہلکاروں کی یاد میں کلاسیک گاڑیوں کے ذریعے ترک پرچم لہرایا گیا

377098
شہدا کی یاد میں کلاسیک گاڑیوں کا جلوس

ترکی میں روزانہ دہشت گرد حملے میں شہید ہونےو الے سیکورٹی اہلکاروں کی یاد میں کلاسیک گاڑیوں کے ذریعے ترک پرچم لہرایا گیا۔

ضلع حقاری کی تحصیل داعلی جا میں دہشت گردوں کے مذموم حملوں میں شہید ہونے والے  فوجیوں  کے لیے ایسکی شہر انجمن ووسبا کی قیادت  میں  کلاسیک  گاڑیوں کو یکجا کرتے ہوئے   ترک پرچم کے سائے تلے ایک  یادگاری تقریب کا اہتمام کیا گیا  


ٹیگز:

متعللقہ خبریں