نوردان بائرک تار کی گابون میں سفیر کے طور پر تعیناتی

نوردان بائرک تار کو گابون میں سفیر کے طور پر تعینات کر دیا گیا ہے ۔

370039
نوردان بائرک تار کی گابون میں سفیر کے طور پر تعیناتی

نوردان بائرک تار کو گابون میں سفیر کے طور پر تعینات کر دیا گیا ہے ۔
سرکاری گزٹ میں شائع ہونے والے حکمنامے کیمطابق جنیوا قونصل خانے میں فرائض ادا کرنے والی نوردان بائرک تار کو احمد رضا دیمر ایر کی جگہ گوبان میں سفیر کے طور پر تعینات کر دیا گیا ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں