حسنو مرات علکو کی کیمرون میں نئے سفیر کے طور پر تعیناتی

ترکی نے کیمرون میں حسنو مرات علکو کو نئے سفیر کے طور پر تعینات کر دیا ہے ۔

369455

انھیں فاروق دوعان کی جگہ سفیر مقرر کیا گیا ہے ۔ ان کی تعیناتی کا فیصلہ سرکاری گزٹ میں شائع ہو گیا ہے ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں