حقاری میں دو فوجی شہید

حقاری میں دہشت گرد تنظیم " پی کے کے" کے اراکین کی جانب سے سڑک پر نصب کردہ آتش گیر مادے کے فوجی گاڑیوں کے گزرنے کے دوران پھٹنے کے نتیجے میں دو فوجی شہید ہوگئے ہیں۔ اس حادثے میں تین فوجیوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ملی ہے

340015
حقاری میں  دو فوجی  شہید

حقاری میں دہشت گرد تنظیم " پی کے کے" کے اراکین کی جانب سے سڑک پر نصب کردہ آتش گیر مادے کے فوجی گاڑیوں کے گزرنے کے دوران پھٹنے کے نتیجے میں دو فوجی شہید ہوگئے ہیں۔
اس حادثے میں تین فوجیوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ملی ہے۔
دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے علاقے میں بڑے پیمانے فوجی کاروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں