وزیراعظم احمد داؤد اولو کی قیادت کابینہ کا اجلاس

چار گھنٹے 40 منٹ تک جاری رہنے والے اجلاس میں اندرونِ ملک اور بیرونِ ملک جاری فوجی آپریشن اور دہشت گردی کے حملوں کے خلاف اٹھائے جانے والے اقدامات کا جائزہ لیا گیا ۔

321610
وزیراعظم احمد داؤد اولو کی قیادت  کابینہ کا اجلاس

وزیراعظم احمد داؤد اولو کی قیادت میں قصر چانکایہ میں کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا۔
چار گھنٹے 40 منٹ تک جاری رہنے والے اجلاس میں اندرونِ ملک اور بیرونِ ملک جاری فوجی آپریشن اور دہشت گردی کے حملوں کے خلاف اٹھائے جانے والے اقدامات کا جائزہ لیا گیا ۔
شام کی سرحدوں پر قائم کیے جانے والے فیز کل سیکورٹی سسٹم کے آخری مرحلے کے علاوہ وزارتِ اعظمیٰ کی نگرانی میں کوارڈی نیشن مرکز کے امور کا جائزہ لیا گیا


ٹیگز:

متعللقہ خبریں