صدر ایردوان عید الفطر  کو موقع پر عالمِ اسلام کو تہنیتی پیغام

صدر ایردوان نے عید کے موقع پر دیے جانے۷ والے اپنے تہنیتی پیغام کہا ہے کہ " عالمِ اسلام میں مسلمانوں کو جن مشکلات اور مصیبتوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے اس سے ہم بھی بُری طرح متاثر ہیں اور ہماری خوشیوں کو بھی گرہن لگ گیا ہے

345616
صدر ایردوان عید الفطر  کو موقع پر عالمِ اسلام کو تہنیتی پیغام

صدر ایردوان نے عالم اسلام کے کھٹن حالات میں عید منانے سے آگاہ کیا ہے۔
صدر ایردوان نے عید کے موقع پر دیے جانے۷ والے اپنے تہنیتی پیغام کہا ہے کہ " عالمِ اسلام میں مسلمانوں کو جن مشکلات اور مصیبتوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے اس سے ہم بھی بُری طرح متاثر ہیں اور ہماری خوشیوں کو بھی گرہن لگ گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم اپنے مظلوم اور معذور افراد میں کسی قسم کا امتیاز کیے بغیر ان کی مدد کو جاری رکھے ہوئے ہیں اور آئندہ بھی ان کی امداد کو جاری رکھیں گے۔
ترکی کی قومی اسمبلی کے اسپیکر عصمت یلماز نے بھی اپنے عید کے پیغام میں کہا ہے کہ انسانیت کے بچاؤ اور ترقی کا باعث بننے والے مذہبِ اسلام نے جو پیغام دیا ہے اس وقت اس پیغام کی پوری دنیا کو ضرورت ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں