ترک ملازمین عید پر وطن لوٹ رہے ہیں

یورپ کے مختلف ممالک میں مقیم ترک ملازمین عید پر وطن لوٹ رہے ہیں

379184
ترک ملازمین عید پر وطن لوٹ رہے ہیں

یورپ کے مختلف ممالک میں مقیم ترک ملازمین عید پر وطن لوٹ رہے ہیں۔۔۔
عید الفطر کو ملک میں گزارنے کے خواہش مند ترک ملازمین نے ضلع ایدرنے سے ملک میں داخل ہونا شروع کر دیا ہے۔
جیسے ہی انہیں قاپی قُلے سرحدی چوکی سے چاند ستارے والا ترک پرچم دکھائی دیتا ہے تو یہ پردیسی اپنی بے خوابی اور تھکن کو بھول جاتے ہیں۔
یہاں سے ضروری کاروائی کے بعد یہ پردیسی اپنے اپنے آبائی علاقوں کا رُخ کرتے ہیں۔
عید کو اپنے وطن میں گزارنے کی خوشی ان کے چہروں سے عیاں ہوتی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں