بے روزگاری کی شرح میں حالیہ پانچ ماہ کی ریکارڈ کمی

ترکی میں بے روزگاری کی شرح میں حالیہ پانچ ماہ کی ریکارڈ کمی کا مشاہدہ کیا گیا ہے ۔

304349
 بے روزگاری کی شرح میں حالیہ پانچ ماہ کی ریکارڈ کمی


ترکی میں بے روزگاری کی شرح میں حالیہ پانچ ماہ کی ریکارڈ کمی کا مشاہدہ کیا گیا ہے ۔
ماہ مارچ میں بے روزگاری کی شرح توقع سے بڑھ کر 10٫6 فیصد کم ہوئی ہے ۔بے روزگاروں کی تعداد تین میلین انہتر ہزار تک کم ہو گئی ہے ۔مارچ 2015 میں روزگاری کی شرح کے 45 فیصد ہونے کا اعلان کیا گیا تھا ۔اس دور میں زراعت کے شعبے میں سر گرم عمل افراد کی تعداد میں ایک لاکھ 22 ہزار کمی اور زراعت کے علاوہ دیگر شعبوں میں ملازمت کرنے والوں کی تعداد چار لاکھ اکانوے ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔ غیر رجسٹرڈ کارکنان کی شرح میں 32٫7 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ موسمی شرائط کیوجہ سے بھی بے روزگاری میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں