ترک ساحلی محاظوں کی بر وقت مداخلت سینکڑوں تارکین وطن گرفتار

ترک ساحلی محافظوں نے غیر قانونی طریقوں سے یونان میں داخل ہونے کی کوشش میں مصروف تارکین وطن کو ازمیر،آئیدین، بال کثیر ، چناق قلعے اور موعلا کے ساحلوں سے گرفتار کیا

294052
ترک ساحلی محاظوں کی بر وقت مداخلت سینکڑوں تارکین وطن گرفتار

ترک ساحلی محافظوں نے 5 روز میں 476 غیر قانونی تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچا لیا ۔
ساحلی محافظوں نے غیر قانونی طریقوں سے یونان میں داخل ہونے کی کوشش میں مصروف تارکین وطن کو ازمیر،آئیدین، بال کثیر ، چناق قلعے اور موعلا کے ساحلوں سے گرفتار کیا ۔
ان تارکین وطن کی اکثریت شامی باشندوں پر مشتمل ہے جنہیں قانونی کاروائی کےلیے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں